کمارسوامی امریکہ کے دس روزہ دورے پر ہیں ۔انھوں نے امریکہ میں کرناٹک کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ادیچن چناگری ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہا۔
اس مندر کی تعمیر سے غیرممالک میں رہنے والے بھارتی شہریوں کو خاص طور سے کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کو فروغ دینے میں مددملے گی ۔یہ مندر کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کے بارے میں معلومات میں اضافہ کرنے میں بھی مددگارہوگا۔
20 ایکڑ پر محیط اراضی پر اس مندر کی تعمیر ہوگی۔
اس مذہبی رسم کے دوران ادیچن چناگری مٹھ کے چیئر مین نرملانند سوامی موجود تھے۔
کمارا سوامی نیوجرسی میں
کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے امریکہ کے شہر نیوجرسی میں شری کال بریشور مندر کے سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کی۔
کمارسوامی امریکہ کے دس روزہ دورے پر ہیں ۔انھوں نے امریکہ میں کرناٹک کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ادیچن چناگری ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہا۔
اس مندر کی تعمیر سے غیرممالک میں رہنے والے بھارتی شہریوں کو خاص طور سے کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کو فروغ دینے میں مددملے گی ۔یہ مندر کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کے بارے میں معلومات میں اضافہ کرنے میں بھی مددگارہوگا۔
20 ایکڑ پر محیط اراضی پر اس مندر کی تعمیر ہوگی۔
اس مذہبی رسم کے دوران ادیچن چناگری مٹھ کے چیئر مین نرملانند سوامی موجود تھے۔
News
Conclusion: