ETV Bharat / briefs

اساتذہ پر چنار کے درختوں کو کاٹنے کا الزام

کولگام کے دو اسکولی اساتذہ پر غیر قانونی طور پر چنار کے درختوں کو کاٹنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 24, 2019, 1:19 PM IST

اس کی اطلاع ملنے کے بعد تحصیل دار کولگام شبیر احمد نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں اسکولوں کے 26 اساتذہ کے خلاف معطل کر نے کی سفارش کردی۔

وہی دوسری طرف دونوں اسکول گورنمنٹ ہائی سکول نیلو اور گور نمنٹ ہائی سکول بہی باغ کولگام کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنے فائدے کے لیے نہیں کاٹے بلکہ یہاں پر پڑ رہے بچوں کے جانوں کی حفاظت کا معاملہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نےکئی بار اعلیٰ حکام سے اپیل کی تھی کہ ہمارے اسکول کے احاطے سے بجلی کی ہائی ٹیشن لائن کے ساتھ چند چنار کے درختوں کی شاخیں لگی ہوئی ہیں ،جو طلبا کے خطرہ ہے۔

جس سے کبھی بھی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے، جب بھی بارش ہوتی ہے تو یہاں پر کرنٹ کا خطرہ لاحق ہوتا ہے ،جبکہ گذشتہ سال چند اسکول کے بچےکرنٹ لگنے سے بے ہوش بھی ہوگئے تھے۔

Intro:اسکولی اساتذہ کی طرف سے غیر قانونی طورپر چنارکے درختوں کی سنگتراشی

Body:کولگام کے دو اسکولی اساتذہ کی طرف سے غیر قانونی طور پر چنار کے درختوں کی سنگتراشی کی گئی۔جس کے بعید تحصیل دار کولگام شبیر احمد نے بر وقت کاروائی عمل میں لا کر دونوں اسکولوں کے 26 ٹیچروں کے خلاف معطلی کر نے کی سفارش کی وہی دوسری طرف دونوں اسکول گورمنٹ ہائی سکول نیلو اور گور منٹ ہائی سکول بہیباغ کولگام کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنے فائدے کے سنگتراشی نہیں کی بلکہ یہاں پر پڑ رہے بچوں کے جانوں کی حفاظت کا معاملہ تھا جبکہ ہم لوگوں نےکئی بار عیلا حکام تک اس بارے میں کہا تھا کہ ہمارے سکول کے احاطے سے بجلی کی ہائی ٹیشن لائن کے ساتھ چند چنار کے درختوں کی شاخیں لگی ہوئی ہے ۔جس سے کبھی بھی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے جب بھی بارش ہوتی ہے تو یہاں پر کرنٹ کا خطرہ لاحق ہوتا ہے جبکہ پچھلے سال چند سکول کے بچے کرنٹ لگنے سے بے ہوش بھی ہوئے تھے۔

بائٹ۔۔۔ 1۔۔ تحصیلدار کولگام شبیراحمد
بائٹ۔۔۔۔۔2..نہباغ اسکول انچارچ مشتاق احمد شاہ
بائٹ۔۔۔۔۔۔3۔۔اسکولی طلبا

ای۔ٹی وی بھارت کے لئے کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.