ETV Bharat / briefs

کشتواڑ: دریا میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک

ریاست جموں کشمیر میں پہاڑی ضلع کشتواڑ کے اندروال علاقے میں ایک شخص دریا میں ڈوب گیا۔

کشتواڑ: دریا میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 5:19 PM IST

نمائندے کے مطابق کشتواڑ کے اندروال علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب گرداری لال نامی ایک شخص روزانہ کی طرح دریا کنارے بالن پکڑنے گیا اور پانی کے تیز بہائو میں توازن کھو کر ڈوب گیا۔

واقعے کی خبر سن کر گرچہ مقامی باشندے جاے واردات پر پہنچ گئے تاہم گرداری لال کا کچھ پتہ نہ چل سکا، اور دریا کنارے صرف اسکے کپڑے اور موبائل فون برآمد کئے گئے۔

کشتواڑ: دریا میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک

مقامی باشندوں کو دریا کے تیز بہائو میں گرداری لال کے زندہ ہونے کے کوئی امید نہیں۔

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل کشتواڑ کے ہی بھنڈار کوٹ علاقے میں سیلفی لیتے ہوئے وقت ایک نوجوان کا پائوں پھسل کر دریا میں جا گرا اور دوسرے دن اسکی لاش دریا سے بازیاب کی گئی تھی۔

Intro:کشتواڑ کے اندروال اسمبلی حلقہ میں ایک نوجوان شخص دریا میں ڈھوب کر لاپتہ. عوام پریشان

Body:کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے بلاک مغلمیدان میں آج پھر سے ایک واردات رونما ہوءی جب گرداری لال ولد ٹیک چند ساکنہ واس دیوانہ سگدی دریا کے کنارے لکڑی پکڑنے ہر دن کی طرح اس دن بھی گیا تھا پر آج لکڑی پکڑتے پکڑتے دریا کا پانی کافی تیزی سے آیا اور اسے پانی کے جھونکے سے گرا دیا اور گرداری لال خود کو بچانے میں ناکام رہا اور دریا میں ڈھوب گیا. اس واردات کی خبر سنتے ہی گاءوں کے تمام لوگ دریا کے کنارے پہنچ کر گرداری لال کو ڈھونڈنے لگے پر گرداری لال کا موبایل تا کپڑے دریا کے کنارے پاءے گءے. لوگوں نے اس موقعہ پر جانکاری دیتے ہوءے کہا کہ گرداری لال اکثر دریا کے کنارے جاتا رہتا تھا اور لکڑی جو دریا میں آتی تھے اسے پکڑ کر جلانے کے لیے لایا کرتا تھا پر آج دریا کا پانی کافی تیز رفتار میں تھا اور پانی بھی کافی بڑھا ہوا ہے جس کی وجہ سے گراری لال کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا. حالانکہ کچھ روز پہلے بھی کشتواڑ کے بھنڈار کوٹ علاقہ میں ایک نوجوان لڑکا سلفی لیتے وقت پاءوں پھسلنے سے دریا میں جا گرا اور دریا سے دوسرے دن نکالنے پر موت ہوءی. حالانکہ ایڈوایزری بورڈ نے بھی لوگوں کو آگا کیا ہے کہ دریا کے کنارے نہ جائیں پانی کسی بھے وقت بڑھ سکتا ہے پر اتنا کرنے کے باوجود بھی لوگ دریا کے کنارے جانے سے گریض نہیں کرتے جس کی وجہ سے کشتواڑ میں اس طرح کی واردات سامنے آتی رہتی ہے. کشتواڑ کے لوگوں نے ریاستی گورنر سے پر زور مانگ کی ہے کہ کشتواڑ میں بھی ڈوڈہ کی طرح گوتا کھور یعنی کی جو پانی سے لوگوں کو باہر نکالتے ہیں ان کی ایک ٹیم تشکیل دی جاءے جس سے کشتواڑ کے لوگوں کو دریا سے باہر نکال سکے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.