ETV Bharat / briefs

بی جے پی نے قوم کی توہین کی، - توہین قرار دیا

چیف منسٹردہلی اروند کیجریوال نےکہا کہ  اترپردیش  کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ  نے فوج کو مودی کی  سینا کہکر قوم اور فوج کی توہین کی۔

بی جے پی نے قوم کی توہین کی،
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 11:28 PM IST

کیجریوال نےکہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ نے انتخابی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انتہائی افسوس ناک بیان دیا ،یوگی نےملک کی فوج کو مودی کی سینا قرار دیا ۔
کیجریوال نے کہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ کے بیان پر فوج نے بھی اسے توہین قرار دیا،
بھارت کی تاریخ میں پہلی بار فوج کو وزیراعظم کی فوج بتایا گیا ہے۔
کیجریوال نے دہلی کی سات لوک سبھا سیٹوں پر عام ادمی پارٹی کو جتانے عوام سے اپیل کی۔
اس موقع پر کیجریوال نے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دلانے کا تیقن دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.