ETV Bharat / briefs

بدعنوان افراد کو ٹی آرایس حکومت کی سرپرستی حاصل - تلنگانہ میں ریوینو سسٹم

کانگریس اور سی پی آئی نے تلنگانہ میں ریوینو سسٹم کے حوالے سے تلنگانہ کے وزیراعلی چندراشیکھر راؤ کے ریمارکس پر نکتہ چینی کی۔

بدعنوان افراد کو ٹی آر ایس حکومت کی سرپرستی حاصل
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 7:39 PM IST

کانگریس ایم ایل سی جیون ریڈی نے الزام لگایا کہ ریاست میں ٹی آر ایس کی حکومت نے ہی ریوینیو کے نظام کو بگاڑا ہے۔
انھوں نے سوال کیا کہ گذشتہ پانچ سال سے وزیراعلی کے فرزند تارک راما راؤ بلدی امور کے وزیر تھےاور ان پانچ سال میں حکومت کیا کررہی تھی۔

بدعنوان افراد کو ٹی آر ایس حکومت کی سرپرستی حاصل
بدعنوان افراد کو ٹی آر ایس حکومت کی سرپرستی حاصل
جیون ریڈی نے الزام لگایاکہ کے سی ار سرکار نے ریاست میں بدعنوانی کو فروغ دیا۔انھوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ،سری سلہ،کے مینوسپل چیرمین نے کھلے عام کہا تھا کہ وزیر بلدی نظم ونسق کے ٹی آر کی ہدایت پر اس نے رشوت لی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.