وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قاتلوں کی تلاش مستعدی سے کی جارہی ہے اور جلد ہی ملزمین ہماری گرفت میں ہوں گے ۔
امریکی انٹیلی جنس ایجینسی نے دعویٰ کیا تھا کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی حکومت کی اعلیٰ ترین سطح یعنی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔
جبکہ سعودی حکومت نے ان الزامات کوسرے سے مسترد کردیا ہے۔