ETV Bharat / briefs

کرناٹک میں لاکھوں افراد کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

author img

By

Published : Apr 19, 2019, 8:38 PM IST

دوسرے مرحلے کی پولنگ میں ریاست کرناٹک کےشہر بنگلور کے تین پارلیمانی حلقوں سے عوام نے نہایت ہی جوش و جذبہ سے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

کرناٹک میں لاکھوں افراد کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

بنگلور شہر کے تینیوں پارلیمانی حلقوں میں پسماندہ طبقات کے لوگوں نے بھی بھاری تعداد میں ووٹنگ کی پہلے کی بہ نسبت اس مرتبہ ووٹ کا تناسب زیادہ رہا۔

کئی سماجی کارکنان نے الزام عائد کیا کہ ووٹر لسٹ سے کئی لوگوں کے نام غائب رہے، جب کہ ان پاس ووٹر آئی ڈی اور دیگر دستاویزات ہونے کے باوجود ان کا نام ووٹرز لسٹ میں نہیں تھا۔ جب کہ انہوں نے 2018 کے اسمبلی انتخابات میں ووٹ دیا تھا۔

کرناٹک میں لاکھوں افراد کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

ایسے واقعات زیادہ تر مسلم اکثریتی علاقوں میں ہوئے ہیں۔ سماجی کارکنان نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا کہ یہ سب ایک سازش کے تحت ہوا ہےکہ بڑی تعداد میں مسلم لوگوں کی ووٹر لسٹ سے نام غائب ہونا یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ کرناٹک کی کل ووٹنگ 61.91 فیصدی ہوئی تھی۔

Intro:تقریباً 1.5 لاکھ افراد کے نام ووٹر لسٹ سے غایب: سماجی کارکنان

Body:تقریباً 1.5 لاکھ افراد کے نام ووٹر لسٹ سے غایب: سماجی کارکنان بنگلور: آج شہر بنگلور کے تینوں حلقوں میں لوگوں نے، خاص کر اقلیتی طبقات نے نہایت ہی جوش و جذبہ سے اپنی رائے دہندگانی کا حق ادا کیا. نہ صرف نوجوان بلکہ بزرگ و خواتین کا انتخاب کے دن ووٹنگ کے خاطر بوتھ تک پہنچنا اس با کا اثبات تھا کو لوگ پہلے کے بنسبت اب زیادہ بیدر ہیں. ایک طرف معاشرہ کے سبھی افراد اس بات کی پرَپزور کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ اقلیتوں و تمام تر پسماندہ طبقے آپ نے ووٹ کا بلا ناغہ استعمال کریں کہ ووٹنگ کی فی صد بڑھے. اور دوسری جانب کئی سماجی کارکنان و قوم کے ذمیداران کا یہ الزام ہے کہ ایک کثیر تعداد لوگوں کے نام الیکٹورل لسٹ سے غایب ہیں، حالانکہ ان کے پاس ووٹر آئی. ڈی. کے علاوہ سارے دستاویز ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ انہوں نے 2018 کے اسمبلی انتخابات میں ووٹ دیا ہے، لیکن ایک ہی سال میں ان لوگوں کے نام فہرست سے حذف کر دیا گیا ہے. ان ذمیداران کا کہنا ہے کہ، تعجب کی بات یہ ہے کہ ایسے معاملات مسلم اکثریتی علاقوں میں ہوئے ہیں. ان سماجی کارکنان نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے. ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بڑدی تعداد میں مسلمانوں کے نام لسٹ میں سے نام حزف ہونا ایک منصوبہ بند سازش بھی ہوسکتی ہے. اب تک ریاست کرناٹک کی کل فیصد ووٹنگ 61.94% ہوئ ہے. Note... The video is being uploaded. Kindly see that there's one take in the video where the face of an interviewee is not clearly visible due to the lack of brightness. Do please brighten that part of video.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.