ETV Bharat / briefs

کرناٹک میں دوسرے مرحلے میں لوک سبھا کے 14 حلقوں میں پولنگ آج - کرناٹک

23،اپریل صبح 7،سے شام 6،بجے تک ریاست کر ناٹک کے 14لوک سبھا حلقے گلبرگہ، بیدر، دھاروڈہبلی، ہاویری، چکوڈی، بلگام، بگلکوٹ، بجاپور، ریچور، گوپل، بلاری، داو گرے، اتراکنڑا، شیموگہ، میں انتخاب ہوگا۔

کرناٹک میں دوسرے مرحلے میں لوک سبھا کے 14 حلقوں میں پولنگ آج
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 4:20 AM IST

ان میں بیشتر حلقے حیدرآباد ، کرناٹک علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

جن میں چند اضلاع جیسے ہبلی، گدگ، دھارواڈ میں لنگایت مذہب کے پیروکاروں کی تعداد کثیر ہے۔

ریاست کر ناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ میں کُل 19،21376 ووٹرس موجود ہیں۔

جہاں2141،ووٹنگ پولنگ بوتھ قایم کیے گئے ہیں۔

یہ حلقہ کرناٹک کانگریس کا گڑہ مانا جاتا ہے. گلبرگہ لوک سبھا حلقہ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار کو 10 مرتبہ کامیابی ملی ہے۔

مذکورہ حلقہ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار ملیکا ارجن کھرگے کو دومرتبہ کامیابی ملی ہے، لوک سبھا انتخابات میں انکا یہ تیسرا انتخاب ہے۔

واضح ہرے کہ پچھلے انتخابات میں بی جے پی کے 17 کانگریس کے 9 اور جے ڈی ایس کے 2 ایم پی منتخب ہوئے۔

اس بار پارلیمانی انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس کا اتحاد ہوا ہے،جس کے تحت 28 حلقوں میں سے کانگریس نے 21 حلقوں میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ جے ڈی ایس نے سات حلقوں میں اپنے امیدوار کو متعارف کیا ہے۔

دوسری جانب بی. جے. پی نے 27 حلقوں میں اپنے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے ہیں جبکہ واحد آزاد امیدوار سملتھا کو حمایت دی ہے۔

Intro:Body:

Karnatka

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.