ETV Bharat / briefs

کریم نگرضلع اسپتال کی ازسرنوتعمیر - ایٹالہ راجندر

تلنگانہ کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے کریم نگر ضلع اسپتال کا دورہ کیا۔

telangana
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 2:45 PM IST

اس موقع پر انھوں نے اسپتال کی عمارت کا جائزہ لیا۔
بعدازاں انھوں نے کہاکہ وزیر اعلی کے سی آر نے حکم دیا ہیکہ ضلع اسپتال کی قدیم عمارت کو منہدم کرکے نئی عمارت تعمیر کی جائے،جس کے مطابق کام شروع ہوچکا ہے۔
انھوں نے کہا کہ نئی عمارت اس برس تعمیر ہوگی جس میں500 بیڈ کی گنجائش رہے گی۔
انھوں نے کہا کہ اس اسپتال کی توسیع کے بعد کریم نگر کے ساتھ ضلع عادل آباد سے آنے والے مریضوں کو بھی کافی سہولت ہوگی۔

Intro:Body:

nazeer 5

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.