ETV Bharat / briefs

' یہ جمہوریت ہے یا غنڈہ گردی' - مسلمانوں

مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے مسلم اکثریتی علاقے تراب خانی میں جمعرات کے روز کہا تھا کہ اگر مسلمانوں نے انہیں ووٹ نہیں دیا تو وہ ان کا کام نہیں کریں گی۔ ان کے اس بیان پر بالی وڈ میں ہنگامہ برپا پو گیا۔

منکا گاندھی
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 1:49 PM IST

مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے مزید کہا کہ تھا میں لوگوں کے پیار اور تعاون سے جیت رہی ہوں، لیکن اگر میری یہ جیت مسلمانوں کے بغیر ہوگی تو مجھے بہت اچھا نہیں لگے گا۔ اتنا میں بتا دیتی ہوں کہ پھر دل کھٹا ہو جاتا ہے۔ پھر جب مسلمان آتا ہے کام کے لیے،پھر میں سوچتی ہوں کہ نہیں رہنے دو کیا فرق پڑتا ہے۔ آخر نوکری بھی تو ایک سودےبازی ہوتی ہے،بات صحیح ہے یا نہیں؟''

  • What is #EC doing? Is it legal to threaten voters like this to get votes? Is it democracy or Gundagardi? Nobody Hindu Muslim Sikh Issai should vote for such politicians. Pls Stop getting scared of such Corrupt politicians? https://t.co/ioas6GI7tI

    — KRK (@kamaalrkhan) April 12, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سوشل میڈیا پر مینکا گاندھی کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہاہے۔ بالی وڈ اداکار کمال آر خان نے کہا یہ جمہوریت ہے یا غنڈہ گردی؟
کمال آر خان نے ٹویٹرپر لکھا،'الیکشن کمیشن کیا کر رہاہے؟ ووٹ پانے کے لیے ووٹرز کو اس طرح سے دھمکانا کیا صحیح ہے؟یہ جمہوریت ہے یا غنڈہ گردی؟ ہندو،مسلم،سکھ اور عیسائی کسی کو بھی اس طرح کے نیتاؤں کو ووٹ نہیں دینا چاہیئے۔ برائے مہربانی،اس طرح کے بدعنوان رہنماؤں سے ڈرنا بند کریں۔'

مینکا گاندھی کا ویڈیو اور کمار آر خان کا یہ بیان سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.