ETV Bharat / briefs

کلیان پارلیمانی حلقہ سے معذور امیدوار

مہاراشٹر کے صنعتی دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان پارلیمانی حلقہ سے ایک معذور امیدوار نے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا جو اس سیٹ پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔

کلیان پارلیمانی حلقہ سے معذور امیدوار
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 1:45 PM IST

کلیان پارلیمانی سیٹ سے ضلع تھانے کے قدآور امیدوار اور بڑی سیاسی جماعت شیوسینا بی جے پی اتحاد، این سی پی کانگریس اتحاد، ونچت اگھاڑی جیسوں کے امیدواروں نے نو اپریل کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

کلیان پارلیمانی حلقہ سے معذور امیدوار

دوسری جانب اسی سیٹ سے معذوروں کی تنظیم کے نمائندے اور خود بھی ہاتھ وپیر سے 80 فیصدی معذور شخص نے کلیان پارلیمانی حلقہ سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔

محمد یوسف فاروق خان نے بھی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا، ان کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے وقت ریلی، جلوس اور کارکنان کی بہت زیادہ بھیڑ تو نہیں تھی، البتہ ان کے اپنے چند معذور ساتھی ہی موجود تھے۔

انھوں نے بتایا کہ ان کے عزم اور حوصلے بلند ہیں اور ان کا مقصد صرف یہ ہے کہ ایوان میں جانے کے بعد یہ رہنما معذوروں کے حق میں کوئی آواز نہیں اٹھاتے ہیں معذوروں کے لیے ریلوے، سفر، رہن سہن، تعلیم و معالجہ کے لیے کوئی اسکیم یا ان اسکیموں کو آسان بنوانے کے لیے کوئی بات نہیں کرتے ہیں۔

اس لیے معذور ووٹرز نے اپنا نمائندہ کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنا پرچہ داخل کیا۔

Intro:کلیان پارلیمانی حلقہ معذور امیدوار بھی میدان میں

Body:کلیان پارلیمانی حلقہ معذور امیدوار بھی میدان میں

Conclusion:کلیان پارلیمانی حلقہ معذور امیدوار بھی میدان میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.