ETV Bharat / briefs

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ - نوجوانوں

ضعیف العمر نوابین کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے کاکوری کباب آج دہلی کے نوجوانوں کی پہلی پسند ہیں۔

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:55 PM IST

جب کاکوری کباب بنائے گئے تو یہ بات ذہن نشیں تھی۔ کہ اسے کھانے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ جس کے دانت نہ ہو وہ بھی با آسانی کھا سکے۔ تاہم آج یہ ملائی دار کباب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ، متعلقہ ویڈیو

دہلی میں کاکوری کباب کے لیے مشہور آپ کے خاطر کی خانساماں محمد عمران نے بتایا کہ جب ضعیف العمر نوابین کو گوشت کھانے کی خواہش ظاہر ہوتی تو وہ من مار کے رہ جاتے اسی لیے انہوں نے اپنے خانسامہ سے ایک ایسی ڈش تیار کرنے کا حکم دیا جسے وہ باآسانی کھا سکیں اور انہیں تکلیف بھی نہ ہو۔

اس کباب کو تیار کرنے کے لیے متعدد میوے اور مصالحوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تب کہیں کاکوری کباب تیار ہوتے ہیں۔ کیونکہ کاکوری میں بنے تھے اسی لیے اس کا نام کا فوری رکھ دیا گیا لیکن کسے معلوم تھا کاکوری کہ یہ کباب دہلی میں اتنا مقبول ہوں گا۔

ریسٹورنٹ کے مالک محمد زبیر بتایا کہ ان کے ریستوراں پر مقبول ترین شخصیات بھی اکثر آتے ہیں۔جن میں بالی وڈ اداکار سلمان خان گلوکار دلیر مہندی سابق بھارتی کپتان کپل دیو اور اجے جڈیجہ کا نام قابل ذکر ہے۔

Intro:کانپور کے کاکوری سے دارالحکومت دہلی تک لوگ کبابوں کے دیوانے ہیں.

Body: ضعیف العمر نوابین کے لئے خصوصی طور پر تیار کیے گئے کاکوری کباب آج دہلی کے نوجوانوں کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں. جب کاکوری کباب بنائے گئے تو یہ بات ذہن نشیں تھی کہ اسے کھانے میں کوئی دشواری درپیش نہ آئے. جس کے دانت نہ ہو وہ بھی با آسانی کھا سکے. تاہم آج یہ ملائی دار کباب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں. دہلی میں کاکوری کباب کے لئے مشہور آپ کے خاطر کی خانساماں محمد عمران بتاتے ہیں کہ جب ضعیف العمر نوابین کو گوشت کھانے کی خواہش ظاہر ہوتی تو وہ من مار کے رہ جاتے اسی لیے انہوں نے اپنے خانسامہ سے ایک ایسی ڈش تیار کرنے کا حکم دیا جسے وہ باآسانی کھا سکیں اور انہیں تکلیف بھی نہ ہو. اس کباب کو تیار کرنے کے لئے متعدد میوے اور مصالحوں کا استعمال کیا گیا تب کہیں جاکر کاکوری کباب تیار ہوئے کیونکہ کاکوری میں بنے تھے اسی لئے اس کا نام کا فوری رکھ دیا گیا لیکن کسے معلوم تھا کاکوری کہ یہ کباب دہلی میں اتنا مقبول ہوں گے. ریسٹورنٹ کے مالک محمد زبیر بتاتے ہیں کہ ان کے ریسٹورنٹ پر مقبول ترین شخصیات بھی اکثر دیکھنے کو مل جاتے ہیں جن میں بالی وڈ اداکار سلمان خان گلوکار دلیر مہندی سابق بھارتی کپتان کپل دیو اور اجے جدیجہ کا نام قابل ذکر ہے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب فائزہ نیدرلینڈ محسن آئی اے ایس آفیسر محمد عمران ریسٹورنٹ کے مالک اور خانساماں زبیراحمد ریسٹورنٹ کے مالک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.