ETV Bharat / briefs

کچن پور کی غریب عوام پانی کے لیے پریشان

رواں برس گرمی کا موسم گیا کی عوام پر کافی گراں گزر رہا ہے، ایک جانب لو کا شکار ہو کر تقریباً پچاس افراد ہلاک ہوگئے تو دوسری جانب متعدد گاؤں صاف پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔

کچن پور کی غریب عوام پانی کے لیے پریشان
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 9:34 PM IST

یہ ہے گیا کے دھناواں پنچایت کا کچن پور گاؤں۔ ملی جلی آبادی والے اس گاؤں کے اکثر لوگ مزدوری کرکے اپنا گھر چلاتے ہیں۔ گیا کے متعدد گاؤں کی طرح کچن پور کی عوام کو بھی صاف پانی مہیا نہیں ہے۔

کچن پور کی غریب عوام پانی کے لیے پریشان

گاؤں کے باہر بنی سرکاری ٹنکی میں مقررہ وقت پر پانی آتا ہے اور خواتین کپڑا دھونے کے لیے اسے موقع غنیمت سمجھتی ہیں۔ گاؤں کے زیادہ تر ہینڈ پمپ نے کام کرنا بند کردیا ہے۔

بارش کی کمی کی وجہ سے کھیتوں میں کام کرنے والے مزدور بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔

گیا میں پانی کی قلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے جل شکتی مہم کے لیے منتخب کیے گئے ریاست کے بارہ اضلاع میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

Intro:کچن پور کی غریب عوام پانی کے لئے پریشان

Body:رواں برس گرمی کا موسم گیا کی عوام پر کافی گراں گزر رہا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.