ETV Bharat / briefs

جسٹس پی سی گھوش لوک پال کے پہلے سربراہ - صدر رام ناتھ کووند

صدر رام ناتھ کووند نے سابق جسٹس پی سی گھوش کی تقرری پر مہر ثبت کردی ہے۔

جسٹس پی سی گھوش لوک پال کے پہلے سربراہ
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 10:27 AM IST

Updated : Mar 20, 2019, 10:40 AM IST

سپریم کورٹ کے سابق جج پیناکی چندر گھوش بھارت کے پہلے لوک پال ہوں گے۔ صدر رام ناتھ کووند نے انہیں بھارت کا پہلا لوک پال منتخب کیا ہے۔

واضح رہے کہ لوک پال کی فہرست میں 9 اور بھی جج ہوں گے، جس کی سربراہی جسٹس گھوش کریں گے۔

  • President of India appoints Justice Dilip B Bhosale, Justice P K Mohanty, Justice Abhilasha Kumari and Justice AK Tripathi as judicial members. Dinesh Kumar Jain, Archana Ramasundaram, Mahender Singh, and Dr. IP Gautam appointed members. https://t.co/46XgM5XQTU

    — ANI (@ANI) March 19, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

صدر رام ناتھ کووند نے جسٹس دلیپ بی بھونسلے، جسٹس پی کے موہنتی، جسٹس ابھلاسا کماری، اور جسٹس اے کے تریپاٹھی کو عدلیہ کا رکن بنایا گیا، جبکہ دنیش کمار جین، ارچنا راماسندرم، مہیندر سنگھ، اور ڈاکٹر آئی پی گوتم کو بطور لوک پال رکن منتخب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سنہ 1997 میں انہیں کولکاتا ہائی کورٹ کا جج بنیا یا گیا تھا، حالانکہ سنہ 2012 میں ان کا تبادلہ آندھراپردیش ہوگیا، اور اسی برس انھیں چیف جسٹس آف کورٹ کا عہدہ ملا تھا۔

یاد رہے کہ جج گھوش وکلا کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد کولکاتا ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس تھے۔

سنہ 1997 میں وہ کولکاتا ہائی کورٹ کے جج بنےتھے۔

کولکاتا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے وکیل بیکاش رنجن بھٹا چاریہ کا ان کے مزاج اور فیصلہ سازی میں ان کی مہارت سے متعلق کہنا تھا کہ 'وہ فیصلہ سازی میں بے حد تیز ترّار ہیں، ان کی یاد داشت بھت تیز ہے، وہ ایک ماہر وکیل تھے۔

ان کے دو فیصلے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، انھوں نے تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی جے للتا کو غیر قانونی ملکیت کے استعمال کی وجہ سے مجرم قرار دیا تھا۔

دوسر ے دفعہ 498 اے (گھریلو تشدد) کے اندر براہ راست گرفتاری نھیں ہونی چاہیے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Intro:Body:

lokpal

Conclusion:
Last Updated : Mar 20, 2019, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.