ETV Bharat / briefs

جونیئر ڈاکٹرز نے ممتا بنرجی کی پیشکش ٹھکرا دی - وزیراعلیٰ

این آ ر ایس میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل کے جونیئر ڈاکٹروں پر حملے کے خلاف ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹروں نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کی بننو میں بات چیت کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔

جونئیر ڈاکٹروں نے ممتابنرجی کی پیشکش ٹھکرادی
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 2:51 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے این آر ایس مڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرانے کے لیے جونئیر ڈاکٹروں کو نبنو میں بات چیت کے لیے طلب کیا تھا۔

جونئیر ڈاکٹروں نے ممتابنرجی کی پیشکش ٹھکرادی

جونئیر ڈاکٹروں نے میٹنگ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال حکومت کو بات چیت کرنے سے قبل ہمارے مطالبات تسلیم کر لینی چا ہیے۔

انہوں نے کہاکہ ہم جائز مطالبات کر رہے ہیں جسے قبول نہ کرنے والی کون سی بات ہے۔ ہڑتال کے دوران مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کو بڑی دشواریوں کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔ اس پر بے حد افسوس ہے مگر ہم بھی انسان ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران جونیئر ڈاکٹروں نے کہا کہ سکیورٹی کا اہم مسئلہ ہے ۔ حکومت ڈاکٹروں کی سکیورٹی کو یقینی بنا ئے اورا س کے بعد ہمیں بات چیت کے لیے بلائے تو ہم ضرور جائیں گے۔

مریضوں کاعلاج کرنا ہمارا فرض ہے مگر پر ہم پر جو حملے ہو تے ہیں اسے روکنے کی ذمہ داری کس کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.