ETV Bharat / briefs

پرتاپ گڑھ: نیوز رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت - اتر پردیش میں رپورٹر کی موت

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ سریندر دیویدی نے آج بتایا کہ نیوز رپورٹر سلبھ شری واستوا اتوار کو تھانہ لال گنج علاقے کے اسرہی گاؤں میں برآمد اسلحہ فیکٹری کی نیوز کور کرکے واپس گھر آرہے تھے کہ تھانہ کوتوالی سٹی علاقے کے سکھپال نگر اینٹ بھٹّے کے نزدیک بجلی کے پول سے ٹکرا جانے کے سبب شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے لئے ضلع ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

نیوز رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت
نیوز رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 1:27 PM IST

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی سٹی علاقے کے سکھپال نگر اینٹ بھٹّے کے نزدیک اتوار کی شب تقریبا 11 بجے مشتبہ حالات میں ایک نیوز رپورٹر کی بائک کے پول سے ٹکرا جانے کے سبب موت ہوگئی۔ متوفی نے گزشتہ 12 جون کو اے ڈی جی کو مکتوب ارسال کر جان مال کی حفاظت کا مطالبہ کیا تھا۔

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ سریندر دیویدی نے آج بتایا کہ اے بی پی نیوز رپورٹر سلبھ شری واستوا اتوار کو تھانہ لال گنج علاقے کے اسرہی گاؤں میں برآمد اسلحہ فیکٹری کی نیوز کور کرکے واپس گھر آرہے تھے کہ تھانہ کوتوالی سٹی علاقے کے سکھپال نگر اینٹ بھٹّے کے نزدیک بجلی کے پول سے ٹکرا جانے کے سبب شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے لئے ضلع ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

وہیں اطلاع پر اہل خانہ ضلع اسپتال پہنچے۔ پولیس دیگر پہلو پر گہرائی سے تحقیقات کر قانونی کارروائی کر رہی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ متوفی سلبھ کے پسماندگان میں اہلیہ و ایک بیٹا و بیٹی ہے۔

واضح رہے کہ متوفی سلبھ کو شراب مافیا کے خلاف خبر چلانے کے سبب خوف تھا، انہوں نے گزشتہ 12 جون کو اے ڈی جی کو مکتوب ارسال کر جان و مال کی حفاظت کا مطالبہ کیا تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.