ETV Bharat / briefs

'جاب فیئر روزگار حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ'

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین اور پلیسمینٹ سیل کی جانب سے دو روزہ جاب فیئر ریکوفیسٹ کا آغاز۔

'جاب فیئر روزگار حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ'
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 5:45 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین اور پلیسمنٹ سیل کی جانب سے دو روزہ جاب فیئر ریکوفیسٹ کا آغاز آج صبح گیارہ بجے تاریخی عمارت کینیڈی آڈیٹوریم میں ہوا۔

یہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا پانچواں جاب فیئر ریکوفیسٹ ہے۔ جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی طلبہ نوکری حاصل کرنے کے لیے اپنا رجسٹریشن کروا کر انٹرویو دے رہے ہیں۔

رکوفیسٹ کے مہمان خصوصی سنجیو کمار، ملٹی ایکسل
ایڈوائزر کمپنی کے ڈائریکٹر، اے ایم یو کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور، اے ایم یو رجسٹرار ای پی ایس عبد الحامد، اے ایم یو پلیسمنٹ سیل کے آفیسر سعد حمید، طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر اور دیگر لوگ موجود رہے۔

'جاب فیئر روزگار حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ'

ریکو فیسٹ میں اس سال 55 سے زیادہ کمپنیز آئی ہوئی ہے جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کو نوکری فراہم کریں گے ابھی تک 13 سو سے زیادہ طلبا نے جاب فیئر رکیوفیسٹ میں نوکری پانے کے لیے اپنا رجسٹریشن آرٹس فیکلٹی کے لون میں کراچکے ہیں اور ابھی رجسٹریشن جاری ہے۔

رجسٹریشن کرانے کے لیے طلبہ کو اپنے سی وی کے ساتھ جا کر آرٹس فیکلٹی لون میں رکیوفیسٹ کا ایک فارم بھرنا ہے فارم بھرنے کے بعد مختلف کمپنیز کے ایچ آر طلبہ کا انٹرویو لے رہے ہیں انٹرویو کے دو راونڈ ہو رہے ہیں دوسرے راونڈ پاس کرنے کے بعد کمپنی فائنل انٹرویو کے لیے طلبہ کو بلائی گئی اور پھر نوکری دی گئی۔

بی اے، بی ایس سی، بی کام کے طلباء کے لئے ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل کی بہت ساری نوکریاں آئی ہیں جس کے لیے طلبہ اپنا رجسٹریشن آرٹس فیکلٹی لون میں کر سکتے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جاب فیئر کے رکیوفیسٹ میں جاب حاصل کرنے کے لیے خاصی تعداد میں یونیورسٹی طلباء موجود ہیں جس میں طالبات بھی موجود ہیں۔ طلباء جاب فیئر کو بہت اچھا اور ضروری بتا رہے ہیں جن سے طلباء کو انٹرویو دینے اور جاب حاصل کرنے کا موقع یونیورسٹی میں مل رہا ہےجب کہ ملک میں بے روزگاری آسمان پر ہے خاصی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں۔

55 کمپنیوں میں آئی بی ایم، ایچ سی ایل، ایمیزون، گوگل،و پرو، برٹش ائیرویز اور دیگر کمپنیز کے ایچ آر یونیورسٹی میں دو دن کے لیے طلبہ کو نوکری کا موقع فراہم کرنے کے لئے آئے ہوئے ہیں۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین اور پلیسمینٹ سیل کی جانب سے دو روزہ جاب فیئر ریکویسٹ کا آغاز.

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین اور پلیسمنٹ سیل کی جانب سے دو روزہ جاب فیئر ریکوفیسٹ کا آغاز آج صبح گیارہ بجے تاریخی عمارت کینیڈی آڈیٹوریم میں ہوا.

یہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا پانچواں جاب فیئر ریکویسٹ ہے۔ جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی طلبہ بڑھ چڑھ کر نوکری حاصل کرنے کے لیے اپنا رجسٹریشن کروا کر انٹرویو دے رہے ہیں۔

رکوفیسٹ کے مہمان خصوصی سنجیو کمار، ملٹی ایکسل
ایڈوائزر کمپنی کے ڈائریکٹر، اے ایم یو کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور، اے ایم یو رجسٹرار ای پی ایس عبد الحامد، اے ایم یو پلیسمنٹ سیل کے آفیسر ساد حمید، طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر اور دیگر لوگ موجود رہے۔

ریکو فیسٹ میں اس سال 55 سے زیادہ کمپنیز آئی ہوئی ہے جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کو نوکری فراہم کریں گے ابھی تک 13 سو سے زیادہ طلبا نے جاب فیئر ر کیو فیسٹ میں نوکری پانے کے لیے اپنا رجسٹریشن آرٹس فیکلٹی کے لون میں کراچکے ہیں اور ابھی رجسٹریشن جاری ہے۔

رجسٹریشن کرانے کے لیے طلبہ کو اپنے سی وی کے ساتھ جا کر آرٹس فیکلٹی لون میی رکیو فیسٹ کا ایک فارم بھرنا ہے فارم بھرنے کے بعد مختلف کمپنیز کے ایچ آر طلبہ کا انٹرویو لے رہے ہیں انٹرویو کے دو راونڈ ہو رہے ہیں دوسرے راونڈ پاس کرنے کے بعد کمپنی فائنل انٹرویو کے لیے طلبہ کو بلائی گئی اور پھر نوکری دی گئی۔

بی اے، بی ایس سی، بی قوم کے طلباء کے لئے ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل کی بہت ساری نوکریاں آئی ہیں جس کے لیے طلبہ اپنا رجسٹریشن آرٹس فیکلٹی لون میں کر سکتے ہیں۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ گنجن تری پارٹی۔۔۔۔ ڈائریکٹر۔۔۔۔ معداج ٹیکنو کونسل کمپنی۔۔۔۔۔ دہلی۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ سات حمید۔۔۔۔ اے ایم یو۔۔۔۔ پلیسمینٹ سیل۔۔۔۔ آ فیسر۔

۳۔ بائٹ۔۔۔۔۔ سنجیو کمار۔۔۔۔ ملٹی ایکس ایل ایڈوائزر کمپنی۔۔۔۔۔ ڈائریکٹر۔۔۔۔ کلکتہ۔

۴۔ بائیٹ۔۔۔۔ حذیفہ عمر۔۔۔۔ طلبہ یونین۔۔۔۔۔ سیکریٹری۔۔۔۔ اے ایم یو علیگڑھ۔۔۔۔

۵۔ بائٹ۔۔۔۔۔ منظور احمد۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔۔ بی اے۔

۶۔ بائٹ۔۔۔۔ ابن عشرت۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔ ایم بی اے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جاب فیئر کے رکیوفیسٹ میں جاب حاصل کرنے کے لیے خاصی تعداد میں یونیورسٹی طلباء موجود ہیں جس میں خاتون طالب علم بھی موجود ہیں۔ طلباء جاب فیئر کو بہت اچھا اور ضروری بتا رہے ہیں جن سے طلباء کو انٹرویو دینے اور جاب حاصل کرنے کا موقع یونیورسٹی میں مل رہا ہےجب کہ ملک میں بے روزگاری آسمان پر ہے خاصی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں۔

55 کمپنیوں میں آئی بی ایم، ایچ سی ایل، ایمیزون، گوگل،و پرو، برٹش ائیرویز اور دیگر کمپنیز کے ایچ آر یونیورسٹی میں دو دن کے لیے طلبہ کو نوکری کا موقع فراہم کرنے کے لئے آئے ہوئے ہیں۔۔

سہیل احمد
ای ٹی وی بھارت
علی گڑھ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.