ETV Bharat / briefs

گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول میں اعزازی تقریب

جموں و کشمیر کے ہندوارہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول کی طالبہ زویہ ظہور نے جے ای ای امتحان (جوائنٹ انٹرنس اکزامنیشن) میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 8:42 PM IST

گورنمنٹ گرلزہائی سیکنڈری اسکول میں اعزازی تقریب

زویہ ظہور کا آئی آئی ٹی کانپور میں داخلہ ہوا ہے۔

اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں زویہ ظہور اور تمنا و دیگر چار طالبات کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔

گورنمنٹ گرلزہائی سیکنڈری اسکول میں اعزازی تقریب

اس تقریب میں چیف ایجوکیشن افسر کپوارہ محمد شفیع، ڈپٹی چیف ایجوکیشن افسر فاورق احمد، ہائر سیکنڈری کے پرنسپل، سول سوسائٹی سے کے لوگ اور زویہ ظہور کے والدین بھی شریک تھے۔

Intro:گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں اعزازی تقریب منعقد. تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہائر سیکنڈری ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور نے JEE ADVANCE امتحان میں اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی بنیاد پر وہ آئی. آئی. ٹی میں داخلہ لینے کے اہل قرار پائی. اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران زویہ ظہور کی اس کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اور اعزاز سے نوازا گیا. تقریب پر چیف ایجوکیشن افسر کپوارہ محمد شفیع. ڈپٹی چیف ایجوکیشن افسر فاورق احمد. ہائر سیکنڈری کے پرنسپل. سول سوسائٹی سے کے لوگ اور والدین بھی موجود تھے.

Body:گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں اعزازی تقریب منعقد. تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہائر سیکنڈری ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور نے JEE ADVANCE امتحان میں اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی بنیاد پر وہ آئی. آئی. ٹی میں داخلہ لینے کے اہل قرار پائی. اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران زویہ ظہور کی اس کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اور اعزاز سے نوازا گیا. تقریب پر چیف ایجوکیشن افسر کپوارہ محمد شفیع. ڈپٹی چیف ایجوکیشن افسر فاورق احمد. ہائر سیکنڈری کے پرنسپل. سول سوسائٹی سے کے لوگ اور والدین بھی موجود تھے.

Conclusion:گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں اعزازی تقریب منعقد. تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہائر سیکنڈری ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور نے JEE ADVANCE امتحان میں اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی بنیاد پر وہ آئی. آئی. ٹی میں داخلہ لینے کے اہل قرار پائی. اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران زویہ ظہور کی اس کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اور اعزاز سے نوازا گیا. تقریب پر چیف ایجوکیشن افسر کپوارہ محمد شفیع. ڈپٹی چیف ایجوکیشن افسر فاورق احمد. ہائر سیکنڈری کے پرنسپل. سول سوسائٹی سے کے لوگ اور والدین بھی موجود تھے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.