ETV Bharat / briefs

جھارکھنڈ وبنگال میں زلزلے کے جھٹکے - بوکارو

جھارکھنڈ، بہاراور بنگال کے متعدد علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں کھلبلی مچ گئی اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 26, 2019, 11:41 AM IST

Updated : May 26, 2019, 1:05 PM IST

زلزلے کے جھٹکے کی شدت 4.8 ماپی گئی ہے ۔

اطلاع کے مطابق جھارکھنڈ کے گڈا ،بوکارو،پاکوڑ اور جام تاڑہ میں صبح 10 بج کر 40 منٹ پر جھٹکے محسوس کی گئے۔ یہ جھٹکے تقریباً 20 سکنڈ تک محسوس کیئے گئے۔

گڈا میں زلزلے کے دو جھٹکے 10 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے جبکہ دیو گھر میں 10 بج کر 39 منٹ پر جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بہار کے بھاگل پور، بانکا میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مغربی بنگال کے ضلع بنکورہ علاقے میں آج صبح 10.39 بجے جھٹکے محسوس کیے گئے

جھٹکے کی ریختر اسکیل 4.8 ماپی گئی ہے۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق جھٹکے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے۔

خبر لکھے جانے تک کسی طرح کی کوئی جان ومال کی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:

salaman

Conclusion:
Last Updated : May 26, 2019, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.