انہوں نے اپنے استعفے میں شخصی وجوہات کا حوالہ دیا۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ قرضوں کے بوجھ کے سبب اس کمپنی نے اپنے فضائی خدمات کو معطل کردیا تھا۔
بھارتیہ اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کی سربراہی میں جیٹ کو قرضے کی فراہمی کے لیے کمیٹی بنائی گئی تھی۔
جیٹ ایئرویز پر 26 بینکوں کے قرضے ہیں، ان میں بعض پرائیویٹ اور دیگر غیر ملکی بینک شامل ہیں۔
پبلک سیکٹر بینک میں کینرا بینک، بینک آف انڈیا، سنڈیکیٹ بینک، انڈین اوورسیز، الہ آباد بینک شامل ہیں۔
یاد رہے کہ جیٹ ایئرویز پر تقریباً 8 ہزار کروڑ روپے کا قرض ہے۔