ETV Bharat / briefs

'ٹرمپ کے خلاف مواخذہ شروع کرنے کی حمایت نہیں' - impeachment

امریکی کانگریس کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر کے خلاف مواخذے شروع کرنے کے لیے اکثریت حاصل نہیں ہے۔

امریکی کانگریس کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین جیری ناڈلیر
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 2:15 PM IST

امریکی کانگریس کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین جیری ناڈلیر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے عمل کو شروع کرنے کے لیے زیادہ حمایت حاصل نہیں ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں پارلیمنٹ کو کانگریس کہا جاتا ہے۔

ناڈلیر نے ان باتوں کا اظہار سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔

امریکی کانگریس کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین جیری ناڈلیر
امریکی کانگریس کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین جیری ناڈلیر

انہوں نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے عمل کو شروع کرنے کے سلسلہ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا 'موجودہ وقت میں اس کے لیے زیادہ حمایت حاصل نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ مواخذے کا عمل اکثریت کی حمایت کے بعد ہی شروع کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے افسران نے سنہ 2016 کے انتخابات میں روس کے کردار کے متعلق وکیل رابرٹ میلر کی تحقیقات کے بارے میں کانگریس میں بیان دینے سے انکار کر دیا تھا، اور اس بیان کی وجہ سےا ٹارنی جنرل ولیم بر نے کانگریس میں حاضر ہونے سے انکار کردیا تھا۔

خیال رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے جنرل ولیم بر کے خلاف توہین کے معاملہ میں اگلے ہفتے ووٹنگ ہوگی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.