ETV Bharat / briefs

سرینگر جموں ہائی وے پر بندشیں: اودھم پورمیں سکیورٹی سخت - عمل درآمد

جموں و کشمیر شاہراہ پر بندشوں کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔

سرینگر جموں ہائی وے پر تلاشی،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 8:27 AM IST

Updated : Apr 10, 2019, 10:45 AM IST

حکومت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ قومی شاہراہ پر اتوار اور بدھ کو عام شہریوں کے نقل و حمل پر پابندی عائد رہے گی۔

آج صبح اودھم پورکے جے کھینی چوک پر پرائیویٹ گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے، صرف سیکورٹی فورسز کی ہی گاڑیاں چلیں گی۔

سرینگر جموں ہائی وے پر تلاشی،متعلقہ ویڈیو

صبح سے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس فورسز بھاری تعداد میں تعینات کی گئیں ہیں اور کسی بھی گاڑی کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Intro: सरकार द्वारा एक फैसला लिया गया है कि रविवार को और बुधवार को जम्मू कश्मीर राष्ट्रीय राज्य मार्ग पर सिर्फ सेना की ही गाड़ियां चलेगी ऐसे सिविल गाड़ियों को को जम्मू कश्मीर हाईवे पर चलने की नहीं दिया जाएगा।

आज बुधवार तडके सुबह उधमपुर के जेखैनी चौक से निजी वाहनों की आवाजाई बंद कर दी गई है सिर्फ सेना की गाड़ियां चलेंगी। सुबह से ही सेना अठवास पुलिस बल भरी मक्का में तैनात हर किसी भी गाड़ी को पगे जाने की अनुमति नहीं दी जा रही है गाड़ियों की गहन तलाशी ली जा रही है

Body:Jammu Srinagar Closed for local vehicle movement due to security reasons only defence and belt forces convey will play on the highway.

Conclusion:Jammu Srinagar Closed for local vehicle movement due to security reasons only defence and belt forces convey will play on the highway.
Last Updated : Apr 10, 2019, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.