ETV Bharat / briefs

جموں سرینگر قومی شاہراہ مکمل طور پر بند

رامبن میں 270 کلو میٹر طویل جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ آج بند ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات بیٹری چشمہ کے مقام پر بھاری پسیاں گرنے کے سبب اس پر گاڑیوں کی آمد و رفت بند ہوچکی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ مکمل طور پر بند، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 25, 2019, 12:58 PM IST

اطلاع کے مطابق، شاہرہ رامبن کے بیٹری چشمہ کے مقام پر زبردست بارش ہوئی، جس کے سبب چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل طور پر بند ہوگٸی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ مکمل طور پر بند، متعلقہ ویڈیو

سڑک کو بحال کرنے کے لیے سرگرم ہے جبکہ شاہراہ پر سینکڑوں گاڑیاں قطاروں میں ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹریفک نیشل ہائی وے رامبن جتیندر سنگھ جوہر نے کہا سڑک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.