ETV Bharat / briefs

جگن کابینہ کی تشکیل - ریاست آندھراپردیش

ریاست آندھراپردیش کی نئی کابینہ تشکیل ہوچکی ہے،گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے 25 ارکان کو حلف دلاکر انھیں کابینہ میں شامل کیا۔

Andhra perdesh
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 4:44 PM IST

ویلگا پوڑی میں واقع سیکریٹریٹ میں حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں وزیر اعلی جگن موہن ریڈی، حکومت کے سکریٹری ایل وی سبرامنیم کے علاوہ عوامی نمائندے اور اعلی حکام موجود تھے۔

ویلگا پوڑی میں واقع سیکریٹریٹ میں حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں وزیر اعلی جگن موہن ریڈی، حکومت کے سکریٹری ایل وی سبرامنیم کے علاوہ عوامی نمائندے اور اعلی حکام موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.