ETV Bharat / briefs

جگن،کے سی آر اور چندرابابو نائیڈو کو مرکز کا خط

مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرلہاد جوشی نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے وزرائے اعلی کے سی آر اور جگن موہن ریڈی کے ساتھ تلگو دیشم سربراہ چندرابابو نائیڈو کو خط لکھ کر مرکز کی جانب سے 19 جون کو منعقد خصوصی اجلاس میں شریک ہونے کی دعوت دی۔

Pralhad joshi
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 5:17 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 7:01 PM IST

پارلیمنٹ کی کاروائی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کو ترتیب دینے کے لیے پانچ مقاصد کو پورا کرنے کے لئے یہ اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔جس میں تمام جماعتوں کے سربراہان کے ساتھ وزیراعظم مودی بھی شریک ہونگے۔
اجلاس کے ایجنڈہ میں پانچ اہم امور شامل ہیں۔
* پارلیمنٹ کی عظمت کو بحال کرنے سے متعلق اقدمات کے لیے تبادلہ خیال کرنا
* ملک میں ایک ساتھ انتخابات منعقد کروانے پر لائحہ عمل طئے کرنا
* آزادی کے پچھتر سال کے موقع پر نئے ملک کے تصور کو پورا کرنا
* بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی تقریبات کے انتظامات کو قطعیت دینا
* پسماندہ اضلاع کی ترقی پر لائحہ عمل طئے کرنا
ان پانچ اہم امور پر تفصیلی بات چیت کے لیے پارلیمینٹ میں نمائندگی کرنے والے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 16, 2019, 7:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.