ETV Bharat / briefs

نتن یاہو استعفی نہیں دیں گے

اسرائیل کے وزیراعظم بدعنوانی کے الزامات کے تعلق سے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی نہیں دیں گے۔

نتن یاہو استعفی نہیں دیں گے
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 12:15 PM IST

اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے جمعرات کو کہا کہ ان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے باوجود وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں جیت حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ ان کا اب بھی کئی برسوں تک اسرائیل کے وزیراعظم عہدے پر بنے رہنے کا ارادہ ہے۔

اسرائیل کے اٹارنی جنرل اويچائی مینڈ میڈوبلٹ نے اس سے پہلے نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی، دھوکہ دہی اور اعتماد شکنی سمیت تین بدعنوانی کے الزامات کو درج کروانے کا اعلان کیا تھا۔

مقامی میڈیا کے مطابق میڈو بلٹ وزیراعظم نتن یاہو کو مواخذہ کے خلاف سماعت سے پہلے انہیں اپنا موقف رکھنے کا موقع دیں گے۔

نتن یاہو نے رائے ہندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا 'میں اپنے عہدے پر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، میں کئی برسوں کے لیے وزیراعظم کے طور پر کام کرنے جا رہا ہوں، لیکن یہ سب آپ پر منحصر کرتا ہے، ملک کے شہریوں پر وزیراعظم کے مطابق انہیں انتخابات کے نتایج کو متاثر کرنے کے مقصد سے چلائی گئی مہم کے تحت پھنسایا گیا ہے'۔

undefined

خیال رہے کہ نتن یاہو پر اسرائیلی کی بڑی ٹیلی کام کمپنی بيجک کو اپنے حق میں کرنے اور سب سے بڑے اخبار يیدی اوت اہرونوت کو اپنے مخالف سے نمٹنے کے لیے دوستانہ کوریج دینے کے ساتھ ساتھ تاجروں سے تین لاکھ امریکی ڈالر کا تحفہ لینے کا الزام لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں نو اپریل کو عام انتخابات سے تقریباً ایک ماہ قبل وزیراعظم نتن یا ہو پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.