ETV Bharat / briefs

اترپردیش میں جمعۃ الوداع سے متعلق ایڈوائزری جاری

اترپردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر لوگوں کے جمع ہونے پر سخت پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے 7 مئی کو جمعۃ الوداع 2021 کے بارے میں ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

مولانا خالد رشید فرنگی محلی
مولانا خالد رشید فرنگی محلی
author img

By

Published : May 4, 2021, 7:59 PM IST

رمضان کا آخری عشرہ جاری ہے۔ اس مہینے کے آخری جمعہ 7 مئی کو جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی جائے گی جس سے متعلق اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے لوگوں سے دس پوائنٹ کی ایڈوائزری پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

مولانا خالد رشید فرنگی محلی

انہوں نے کہا کہ اس دن ہر مسلمان ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں اور ملک بھر سے بے روزگاری کے خاتمے کی دعا کریں۔

اسلامک سینٹر آف انڈیا نے جاری کی ایڈوائزری :

پانچ لوگ مسجد میں الوداع کی نماز ادا کریں

گھر میں چار افراد ہونے پر نماز پڑھیں

چار سے کم ہونے پر گھر پر ظہر کی نماز ادا کریں

الوداع کے دن بھی کووڈ پروٹوکول کی پابندی کریں

نماز میں ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ کا پورا خیال رکھیں
الوداع کے دن اپنے گھر میں ہی رہیں کسی سے ملنے نہ جائیں

کسی سے بھی ہاتھ نہ ملائے اور ناہی گلے ملے

جمعہ کی نماز سے پہلے خطبہ پڑھنا واجب ہے

پہلے خطبے میں سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھیں

دوسرے خطبے میں درود شریف کے ساتھ عربی میں کوئی دعا پڑھنا ہوگا۔

نماز کے بعد کورونا کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.