ETV Bharat / briefs

بھارتی خاتون اقوام متحدہ کی معاون سکریٹری جنرل - انٹونیو گوٹیرس

عالمی ادارہ اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹیرس نے انیتا بھاٹیہ کو ادارے کی معاون سکریٹری جنرل کے طور پر منتخب کیا ہے۔

بھاٹیا کو اقوام متحدہ کی معاون سیکریٹری جنرل
author img

By

Published : May 31, 2019, 3:08 PM IST

Updated : May 31, 2019, 3:29 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بھارتی خاتون انیتا انیتا بھاٹیہ کو اقوام متحدہ کے ریسورس مینجمنٹ، استحکام اور شراکت دار محکمے میں معاون جنرل سکریٹری اور فلاح وبہبود برائے خواتین کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر منتخب کیا ہے۔

بھاٹیا کو اقوام متحدہ کی معاون سیکریٹری جنرل
بھاٹیا کو اقوام متحدہ کی معاون سیکریٹری جنرل

اس کےساتھ ہی انٹونیو گوٹیرس نے امریکہ کے جیمس سوان کو صومالیہ میں اپنا خصوصی نمائندہ اور اقوام متحدہ معاون مشن کا چیف منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مراکش کے نجات ملا ایم زید بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے لیے تشکیل محکمہ کے نئے خصوصی نمائندے ہوں گے۔

گلیس میچود کو سلامتی محکمہ کاجونیئر جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے اور روس کی تاتیانا بولوایا کو جنیوا میں واقع اقوام متحدہ دفتر کا ڈائیریکٹر جنرل بنایا گیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : May 31, 2019, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.