ETV Bharat / briefs

سچن کا ریکارڈ کوہلی کے نشانے پر - افغانستان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں 20 ہزاررن بنانے سے محض 104 رن دور ہیں، بھارتی ٹیم کا سنیچر کے روز ساؤتھپمٹن میں افغانستان سے مقابلہ ہے۔

کوہلی، سچن کا اب یہ ریکارڈ توڑیں گے، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:43 PM IST

کوہلی اب تک 19896 رن بنا چکے ہیں۔

ابھی تک 20 ہزار سب سے تیزی سے رن بنانے کا ریکارڈ بھارت کے سچن تیندولکر اور ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کے نام ہے۔

کوہلی نے اب تک 414 اننگز میں (131 ٹسٹ، 221 ونڈے اور 62 ٹی۔20) 19896 رن بنائے ہیں۔

کوہلی، سچن کا اب یہ ریکارڈ توڑیں گے، متعلقہ ویڈیو

تیندولکر اور لارا دونوں ہی 453 اننگز میں اس مقام پر پہنچے تھے، جبکہ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے 468 پاریوں میں 20 ہزار بین الاقوامی رن بنائے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ وراٹ ان دنوں شاندار فارم میں ہیں۔ گزشتہ اتوار کے روز پاکستان کے ساتھ کھلیتے ہوئے کوہلی نے 77 رنوں کی پاری کے دوران سب سے تیزی سے 11 ہزار رن بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.