وہیں دوسری جانب عالمی یوگا ڈے کے موقعے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے پربھات تارا گراؤنڈ میں ہزاروں لوگوں کے ساتھ یوگا کیا۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں آج پانچواں انٹرنیشنل یوگا ڈے منایا جا رہا ہے۔
عالمی یوگ ڈے کے موقع پر آج پورے ملک کے الگ الگ حصے میں لوگ یوگا تقریب میں حصہ لے رہے ہیں۔