ETV Bharat / briefs

بھارت۔کرغستان کے درمیان 15 معاہدے

وزیراعظم نریندر مودی اور کرغستان کے صدر سوروبائی جینبیکوف نے مشترکہ طور پر بھارت۔کرغستان بزنس فورم کا افتتاح انجام دیا۔

بھارت۔کرغستان کے درمیان 15 معاہدے
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 12:20 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 12:32 PM IST

بھارت۔کرغستان نے دونوں ممالک کے رشتوں کو نئی بلندی پر لیجانے کےلیے تجارت و دیگر شعبوں کے تعلق سے 15 معاہدے کئے ہیں۔
دونوں ممالک کے رہنماؤں نے 15 معاہدوں پر دستخط کرتے ہوئے بھارت۔کرغستان کے درمیان رشتہ کو مضبوطی دی ہے۔
مودی اور جینبیکوف نے دفاع، سیکوریٹی، تجارت اور سرمایہ کاری کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور اس سلسلہ میں کئے گئے 15 معاہدوں کے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔
اس موقع پر کرغستان کو 200 ملین ڈالر کا قرض دینے پر رضامندی ظاہر کی۔
بھارتی اور کرغستانی رہنماؤں نے بشکیک میں منعقدہ بزنس فورم سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.