ETV Bharat / briefs

گرمی کی شدت سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

راجستھان میں گرمی کی شدت کی وجہ سے دن بہ دن مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

گرمی کی شدت سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 6:01 PM IST

حال ہی میں گرمی کی شدت سے ریاست کے دارالحکومت جئے پور کے ایس ایم ایس ہسپتال میں مریضوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ہسپتال کے ڈاکٹروں نے لوگوں کو متنبہ کرتے مشورہ دیا کہ وہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، لو سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کریں اور دھوپ میں نہ نکلیں۔

گرمی کی شدت سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ڈاکٹروں کے مطابق عام دنوں کے مقابلے گرمی کے ان دنوں میں موسم کافی تیزی سے بدل رہا ہے، جس سے اسپتال کے او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس گرمی کے موسم میں زیاہ تر مریض الٹی اور دست کے مریض ہی ہسپتال میں دیکھے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ راجستھان میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس کو پار کرچکا ہے۔

Intro:ہسپتالوں میں نظرآرہی بھیڑ

Body:جے پور. جہاں ایک اور بھارتی ریاست میں گرمی اپنے تیور دکھا رہی ہے تو وہی دوسری اور اس موسم کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے.. مریض ریاست بھر کے ہسپتالوں کی اور روک کر رہے ہیں اور اپنا علاج ڈاکٹر سے کروا رہے ہیں... وہی ڈاکٹر کے مطابق اس گرمی میں اگر ہم نے صحیح طریقے سے اپنا خیال نہیں رکھا تو ہم بیمار ہو سکتے ہیں.. ڈاکٹروں کے مطابق عام دنوں کے مقابلے گرمی کے ان دنوں میں جب سے موسم بدل رہا ہے تب سے او پی ڈی کے مریضوں میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے.. ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں اس گرمی سے بچنا ہے تو ہمیں میں پانی زیادہ سے زیادہ پینا ہوگا.. ان کے مطابق اس گرمی میں زیادہ مریض الٹی اور دست کے سامنے آرہے ہیں..

بائٹ- ڈاکٹر وجے سنگھ,

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.