ETV Bharat / briefs

سگریٹ کے دھوئیں میں اڑتا کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں 2018 سے 2019 کے دوران 52 لاکھ 73 ہزار 6 سو کلو سگریٹ درآمد ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:06 AM IST

سگریٹ کے دھوئیں میں اڑتا کشمیر

گزشتہ برس کے مقابلہ رواں برس گیارہ فیصد سگریٹ کی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

سگریٹ کی خریدو فروخت میں کافی اضافہ

ایک مقامی اخبار میں چھپی خبر کے مطابق گذشتہ برسوں کے دوران سگریٹ کی خریدو فروخت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی اس کاروبار سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹگزیشن کو ٹیکس کے طور پر بھاری رقم حاصل ہوئی ہے۔

محکمہ کو اس عرصہ میں 20 کروڑ سے زائد کی رقم ٹیکس حاصل ہوا ہے۔

ٹول ٹیکس میں اضافہ ہونے سے تمباکو کی درآمداد میں کمی آئی ہے لیکن حیران کن طور سے سگریٹ کے درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔

حکومت کی جانب سے سگریٹ کی غیر قانونی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود بیشتر مکانات اور مراکز پر اس کی غیر قانونی ڈھنگ سے خریدو فروخت ہوتی ہے۔

حالانکہ گزشتہ ماہ سرینگر میں غیر قانونی طور سے سگریٹ کی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوئی تھی پھر بھی اس میں کمی نہیں آئی ہے۔

عام لوگوں کے مطابق ایک طرف اس کاروبار کے خلاف ریلیاں نکالی جاتی ہیں مگر دوسری طرف محکمہ اس سے بھاری رقم وصول کرکے اس کام کو بڑھاوا دے رہی ہے اور محکمہ کو بھاری رقم ٹیکس کے طور پر حاصل ہوتی ہے۔

اکثر سگریٹ نوشی پر سیمینار اور ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں لیکن اس کے با وجود بھی اس کی خریدو فروخت میں اضافہ ہو ہونا مایوس کن ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
جموں کشمیر میں 2018 سے 2019 کے دوران 52736 کوانٹل یعنی 5273600 کلو سیکریٹ درآمد ہوئے ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔
جموں کشمیر میں 2018 سے 2019 کے دوران 52736 کوانٹل یعنی 5273600 کلو سیکریٹ درآمد ہوئے ہیں۔
ایک مقامی اخبار میں ذرائع کے حوالے سے چھپی خبر کے مطابق گذشتہ برسوں کے دوران سگریٹ کی خریدو فروخت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی اس کاروبار سے ایکسائز اینڈ ٹگزیشن محکمہ کو ٹیکس کے طور پر بھاری رقم حاصل ہوئی ہے۔
محکمہ کو اس عرصہ میں 20 کروڈ سے زائید رقم ٹیکس حاصل ہوا ہے۔
گزشتہ برس کے مقابلہ رواں برس گیارہ فیصد سگریٹ کی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
حیران کن طور سے تمباکو کی درآمداد میں ٹو ل ٹیکس میں اضافہ سے کمی آئی ہے لیکن سگریٹ کے درآمداد میں اس کے باوجود بھی اضافہ ہوا ہے۔
غور طلب ہے کہ سرکار کی جانب سے سگریٹ کو غیر قانونی طور فروخت کرنے پر پابندی عائد کے باوجود بھی بیشتر مکانات اور مراکز پر اس کی خریدو فروخت ہوتی ہے۔
البتہ گذشتہ ماہ سرینگر میں غیر قانونی طور سے سگریٹ کی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوئی۔
اکثر سگریٹ نوشی پر سیمینار اور ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں لیکن اس کے با وجود بھی اس کی خریدو فروخت میں اضافہ ہو رہ یے جو مایوس کن ہے۔
عام لوگوں کی رائے ہے کہ ایک طرف اس کاروبار کے خلاف ریلیاں اور سیمیناروں کا انعقاد کیا جاتا ہے لیکن دوسری طرف محکمہ اس سے بھاری رقم وصول کرکے اس کام کو بڑھاوا دے رہی ہے اور محکمہ کو بھاری رقم ٹیکس کے طور پر حاصل ہوتی ہے۔
بائٹ۔۔۔۔ مبشر نائیک۔ مقامی نوجوان۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔
جموں کشمیر میں 2018 سے 2019 کے دوران 52736 کوانٹل یعنی 5273600 کلو سیکریٹ درآمد ہوئے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.