ETV Bharat / briefs

لاری ڈرائیور نے دو مزدوروں کو کچل ڈالا - hyderabad

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک دردناک سڑک حادثے میں دو مزدور ہلاک ہوگئے۔

لاری ڈرائیور نے دو مزدوروں کو کچل ڈالا
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 1:11 PM IST

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی کو پیچھے لینے کے دوران ان کو کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں دو مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

مدھیہ پردیش کے رہنے والے سکھیندر سنگھ اور مغربی بنگال کے رہنے والے چندن رائے، سرنگ سے پانی نکالنے کا کام کرنے کے بعد وہیں سو گئے ۔

تاہم تاریکی ہونے کے سبب ٹپر لاری کے ڈرائیور نے ان کو نہیں دیکھا اور ان کو کچل ڈالا ۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

Intro:Body:

aneesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.