ETV Bharat / briefs

آخری مرحلے کی خاص نشستیں - کانگریس

سترہویں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی 59 پارلیمانی نشستوں پرسخت سکیورٹی کے درمیان ووٹ ڈالے جارہے یں۔

آخری مرحلے میں مذکورہ نشستوں پر نگاہیں مرکوز
author img

By

Published : May 19, 2019, 5:02 AM IST

Updated : May 19, 2019, 7:22 AM IST

کچھ ایسی نشستیں ہیں، جن پرعوام کی نگاہیں خاص طور پر مرکوز ہیں۔
اتر پردیش
سب سے اہم سیٹ اتر پردیش کی وارانسی سیٹ ہے جہاں سے وزیراعظم نریندر مودی امیدوار ہیں اور انکے خلاف کانگریس کے اجئے رائے اور سماجوادی پارٹی کی شالنی یادومیدان میں ہیں۔
گورکھپور
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے گڑھ مانا جانے والا گورکھ پور سے بی جے پی نے روی کشن کو امیدواربنایا ہے جبکہ ان کے مدمقابل ایس پی-بی ایس پی اتحاد کے امیدوار رام بھوال نشاد اور کانگریس امیدوار مدھوسودن ترپاٹھی میدان میں ہیں۔
غازی پور
غازی پور سے منوج سنہا بی جے پی سے امیدوار ہیں تو بہوجن سماج وادی پارٹی سے افضال انصاری میدان میں ہیں۔
مرزا پور
مرزا پور سے انوپریا پٹیل اپنا دل سے امیدوار ہیں جبکہ للی تیش ترپاٹھی کانگریس اور راجندر بند بہوجن سماجوادی پارٹی سے میدان میں ہیں۔
پٹنہ صاحب
پٹنہ صاحب سے روی شنکر پرساد بی جے پی سے جبکہ شتروگھن سنہا کانگریس سے امیدوار ہیں، اشیونی چوبے بکسر سے امیدوار ہیں تو ان کے خلاف جگدا نند سنگھ انتخابی میدان میں ہیں۔
پاٹلی پترا
پاٹلی پترا بہار سے بی جے پی سے رام کرپال یادو امیدوار ہیں جبکہ آر جے ڈی نے میسا بھارتی کو میدان میں اتارا ہے۔

گروداس پور
گروداس پور پنجاب سے بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ دیا ہے تو کانگریس نے سنیل جاکھڑ کو امیدوار بنایا ہے۔
امرتسر
امرتسر پنجاب سے بی جے پی نے ہردیپ سنگ پوری کو امیدوار بنایا ہے۔ جبکہ کانگریس نے گرجیت سنگھ اوجلا کو میدان میں اتارا ہے، اسی نشست پر کیپٹن امریندر سنگھ نے بی جے پی کے رہنما اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو شکست دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 19, 2019, 7:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.