ETV Bharat / briefs

اشرف غنی کی عمران خان سے ملاقات - پاکستان کے وزیر خزانہ

پاکستان کے دورے پر آئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ علاقائی سکیورٹی اور دوطرفہ رشتوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اشرف غنی کی عمران خان سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 7:10 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 8:11 PM IST

دونوں کی ملاقات آج اسلام آباد میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔پاکستان کے وزیر خزانہ شاہ محمود قریشی سے وفد سطح کی بات چیت کے بعد وزیراعظم کی رہائش گاہ پر پہنچے غنی نے الگ سے عمران خان سے علاقائی سکیورٹی اور آپسی تعلقات پر بات چیت کی۔

وزیراعظم کی رہائش گاہ میں عمران خان نے اشرف غنی کا استقبال کیا۔سلامتی دستوں کی ٹکڑی نے اشرف غنی کو گارڈ آف آنر دیا اور اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی نغموں کی دھن بجائی گئی۔

عمران خان افغانستان کے صدر سے اپنے کابینہ کے اراکین اور دیگر افسروں کا تعارف کرایا۔اشرف غنی نے ان کے ساتھ آئے وفد کے اراکین سے عمران خان کا تعارف کرایا۔

اس سے پہلے اشرف غنی نے وزیر خزانہ قریشی کے ساتھ ملاقات میں افغانستان اور علاقے میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی۔

قریشی نے اشرف غنی کو بتایا کہ ان کا ملک افغانستان میں امن کوششوں کے لیے پرعزم ہے اور وہ ایمانداری اور کھلے دل سے امن کی بحالی کے لیے مسلسل کوشاں رہے گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 27, 2019, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.