ETV Bharat / briefs

غیر قانونی ہتھیاربنانے کے کارخانے کا انکشاف - ایس ٹی ایف

شمالی ہوڑہ کے پلخانہ میں کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف اور گولہ باڑی تھانے کی پولیس نے مشترکہ چھا پہ ماری مہم کے دوران غیر قانونی ہتھیار بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش کیا ہے۔

غیر قانونی ہتھیاربنانے کا کارخانے کا انکشاف
author img

By

Published : May 31, 2019, 2:46 PM IST

ایس ٹی ایف اور گولہ باڑی تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پل خانہ کے سنڈروڈ میں واقع صدام ہاؤس میں چھا پہ ماری کے دوران ہتھیار بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش کیا۔

غیر قانونی ہتھیاربنانے کا کارخانے کا انکشاف

چھاپہ ماری مہم کے دوران تین افراد کو گرگرفتار کیا۔ان کی شناخت محمد چاند،محمد سلطان،محمدصدیق کے طور پر ہوئی ہے۔اس کے علاوہ کثیر تعداد میں ہتھیار برآمد ہو ئیے ہیں جس میں 25۔ٹی سیم فینشڈ،9ایم ایم پستول،دیشی پستول وغیر بر آمد کیے گئے ہیں۔

پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔مفرور مکان مالک کی تلاش جاری ہے۔اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.