ETV Bharat / briefs

جیل میں قیدیوں کے ساتھ افطار - Iftar

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس کے کارکنان نے بھوپال سنٹرل جیل کے ہندو مسلم قیدیوں کے ساتھ افطار کا پروگرام منعقد کیا-

جیل میں قیدیوں کے ساتھ افطار
author img

By

Published : May 28, 2019, 12:04 AM IST

پروگرام میں مفتی علی قادر نے قیدیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اللہ اور رسول کی باتیں سمجھائی اور اچھے برے کے تمیز سکھائی۔

جیل میں قیدیوں کے ساتھ افطار

قیدیوں سے کہا گیا کہ ان کے اہل خانہ اپنے عزیوں کے لیے باہر ترستے ہیں۔ اس لیے وہ ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے انہیں جیل کا راستہ دیکھنا پڑے۔

نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس کے صدر عامر علوی نے کہا ہم یہ پروگرام گزشتہ آٹھ برسوں سے کرتے آرہے ہیں اور یہ پروگرام پورےبھارت میں کرتے ہیں-

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تنظیم کے ذریعہ جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ عید, افطار, ہولی, دیوالی جیسے تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ ہماری تنظیم ان قیدیوں میں بہتر تبدیلی کے مقصد سے ان کی کاو نسلنگ کرتی ہے۔

Intro:بھوپال میں مسلم قیدیوں کے ساتھ روزہ افطار کا پروگرام رکھ کر .... تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس نے قیدیوں کی کونسلنگ کی ....

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس کے کارکنان نے بھوپال سنٹرل جیل کے ہندو مسلم قیدیوں کے ساتھ روزہ افطار کا پروگرام منعقد کیا- جس میں مفتی علی قدر صاحب نے قیدیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اللہ اور رسول کی باتیں سمجھ آئی اور اور اچھے اور برے میں کس طرح سے فرق کر اس پر ہدایت دی اور جس طرح کا کام کر کے لوگ جیلوں میں بند ہے اور باہر ان کے کے اہل خانہ پریشان ہو رہے ہیں اس پر انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا کام نہ کرے جس سے تمہیں جیل کا راستہ دیکھنا پڑے ے انہوں نے وہاں ہاں قیدیوں کے حق میں دعا کی کی -
تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس کے صدر عا میر علوی نے کہا ہاں ہم یہ پروگرام پچھلے آٹھ سالوں سے کرتے چلے آرہے ہیں- اور ہم یہ پروگرام پورے ہندوستان میں کرتے ہیں- ہم ہماری تنظیم کے ذریعہ جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ عید, افطار, ہولی, دیوالی جیسے سے تہوار ہر سال مناتے ہیں اور ساتھ ہی ہماری تنظیم ان قیدیوں کی کونسلنگ بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی زندگی میں سدھار آ سکے-

بائٹ- مفتی علی قدر......... مفتی صاحب
بائٹ - عامیر علوی............. صدر,تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ پروڈکشن رائٹس

Conclusion:قیدیوں کے ساتھ روزہ افطار پروگرام -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.