ETV Bharat / briefs

ضلع رام بن میں ا فطار پارٹی - افطار پارٹی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقے شال گڈ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں غیر مسلم برادری کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

ضلع رام بن میں ا فطار پارٹی
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 11:20 PM IST

اس افطار پارٹی میں نہ صرف مسلمانوں نے بلکہ ہندو برادری کے لوگوں نے بھی حصہ لیا یہ پارٹی شال گڈ کے دکانداروں کی طرف سے کی گئی تھی وہی اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے اس پارٹی میں شرکت کی اور ریاست جموں و کشمیر کے امن و امان اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی۔

Intro:ضلع رام بن کے شال گڈ میں ا فطار پارٹی کا اہتمام

Body:ضلع رام بن کے شال گڈ میں ا فطار پارٹی کا اہتمام

اس افطار پارٹی میں نہ صرف مسلمانوں نے بلکہ ہندو برادری کے لوگوں نے بھی ایس پارٹی میں حصہ لیا یہ پارٹی شال گڈ کے کے دکانداروں کی طرف سے کی گئی تھی وہی اس موقع پر ے سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے اس پارٹی میں شرکت کی اور ریاست جموں و کشمیر کے کے امن و بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

Conclusion:ضلع رام بن کے شال گڈ میں ا فطار پارٹی کا اہتمام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.