ETV Bharat / briefs

مسجد فتح پوری میں افطار کا دسترخوان

author img

By

Published : May 16, 2019, 12:17 PM IST

Updated : May 16, 2019, 12:27 PM IST

رمضان میں اپنی استطاعت کے مطابق لوگ روزہ داروں کے لیے افطار کا اہتمام کرتے ہیں، ایسا ہی دہلی کی شاہی جامع مسجد فتح پوری ہے جہاں رمضان کے پورے مہینے افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مسجد فتح پوری میں افطار کا دسترخوان

دارالحکومت دہلی کی شاہی مسجد فتح پوری میں افطار کا انتظام بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے اس میں 700 سے زائد افراد افطاری کرتے ہیں۔

مسجد فتح پوری میں افطار کا دسترخوان

افطار کے طور پر روزہ داروں کے لیے بریانی، سموسہ شربت کیلے اور کھجور کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ فتح پوری مسجد کے قرب و جوار میں مزدوروں کی تعداد زیادہ ہے ایسے میں وہ لوگ جن کے گھر کے قریب نہیں ہیں مسجد میں آ کر افطاری کرتے ہیں۔

اور صاحب خیر حضرات روزہ داروں کے لیے افطار کے انتظام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتےہیں ۔

یہ تمام انتظامات شاہی مسجد فتح پوری کے امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد کے زیر نگرانی میں کیے جاتے ہیں۔

Intro:شاہی مسجد فتح پوری میں افطار

کسی ضرورت مند کا روزہ افطار کرانا خواہ وہ ایک گھونٹ پانی سے ہی کیوں نہ ہو وہ اللہ اور اس کے نبی کے درمیان بہت مقبول ہے.

Body:دارالحکومت دہلی کی شاہی مسجد فتح پوری میں افطار کا انتظام بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے اس میں 700 سے زائد افراد افطار کرتے ہیں.

افطار کے طور پر روزے داروں کے لئے لیے بریانی سموسہ شربت کیلے اور کھجور کا اہتمام کیا جاتا ہے.

قابل ذکر ہے کہ فتح پوری مسجد کے قرب و جوار میں مزدور طبقہ کام کرتا ہے ایسے میں وہ لوگ جن کے گھر کے قریب نہیں ہیں مسجد میں آ کر افطار کرتے ہیں.

اور صاحب خیر حضرات روزے داروں کے افطار کے انتظام میں میں اپنی جانب سے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں.
یہ تمام انتظامات شاہی مسجد فتح پوری کے امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد کے زیر نگرانی انجام پاتے ہیں.

Conclusion:بائٹ

ڈاکٹر مفتی مکرم احمد امام شاہی مسجد فتح پوری
Last Updated : May 16, 2019, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.