ETV Bharat / briefs

رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ورلڈ کپ کا آغاز

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ جمعرات کے روز میزبان انگلینڈ اور جبونی افریقہ کے مابین کھیلا جائیگا۔ اس سے ایک روز قبل ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام بکنگھم پیلیس کے 'لندن مال' میں کیا گیا۔

رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ورلڈ کپ کا آغاز
author img

By

Published : May 30, 2019, 4:46 AM IST

Updated : May 30, 2019, 5:59 AM IST

انگلینڈ کی ملکہ الیزبیتھ نے سبھی ٹیموں کے کپتان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصویریں نکلوائیں۔

رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ورلڈ کپ کا آغاز

افتتاحی تقریب کی میزبانی سابق کپتان انڈریو فلنٹوف، شبانی دانڈیکر اور پیڈی میک گینیز نے کی۔

عالمی کپ کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مقابلے کے ساتھ ہوگا، 46 دن تک انگلینڈ اینڈ ویلز کے 11 میدانوں پر 10 ٹیموں کے درمیان 48 مقابلے ہوں گے، جبکہ بھارتی ٹیم 5 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

بی سی سی آئی نے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کے لیے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کیا تھا، ٹیم کے تقریباً 12 کھلاڑیوں کے نام پہلے سے طے تھے، لیکن بقیہ دو تین ناموں نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 30, 2019, 5:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.