ETV Bharat / briefs

پاکستان- جنوبی افریقہ میچ: مورس کا سات گیندوں کا اوور - سات گیدوں کا اوور

عالمی کپ -2019کے ایک اہم میچ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقی آل راؤنڈرکرس مورس کی جانب سے سات بال کا اوور کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان- جنوبی افریقہ میچ: مورس کا سات گیدوں کا اوور
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 8:16 AM IST

پاکستان سے گزشتہ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کے آل راؤنڈر کرس مورس کی جانب سے سات بال کا اوور کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیلڈ امپائرز کماردھرم سینا اور جوئیل ولسن کی جانب سے گیندیں گننے میں غلطی ہوئی۔ ایسا 14 ویں اوور میں ہوا جب امام الحق اور فخر زمان بیٹنگ کررہے تھے۔ خوش قسمتی سے اس اضافی ساتویں بال پر پاکستان کی جانب سے کوئی رن بنا اور نہ ہی پروٹیز کو وکٹ ملی۔

کرکٹ قانون 17.5 کے مطابق اگر امپائر سے گیندیں گننے میں غلطی ہو تو وہ اوور ویسا ہی رہے گا،اضافی گیند پر وکٹ یا رنز کھیل کی قسمت ہوگی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Jun 27, 2019, 8:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.