ETV Bharat / briefs

بھارت اور ویسٹ انڈیز میچ کی جھلکیاں - جھلکیاں

عالمی کپ 2019 میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گیے میچ میں بھارت نے ویست انڈیز کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں125 رنوں سے شکست دے دی۔

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 8:17 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 11:29 AM IST

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
بھارت نے 50 اووزر میں سات وکٹ کے نقصان پر 268 رنز بنائے تھے اور ویسٹ انڈیز کے سامنے 269 رنز کا ہدف رکھا تھا ، تاہم وسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے سامنے یہ ہدف ہمالیہ پہاڑ ثابت ہو ا اور پوری ٹیم 34.2 اوورز میں محض 143 رنز بنا کے ڈھیر ہو گئی۔

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا، متعلقہ ویڈیو

بھارت کی جانب سےکپتان وراٹ کوہلی نے 82 گیندوں میں آٹھ چوکے کی مدد سے پر 72 رنز بنائے ،جبکہ دھونی نے 61 گیندوں پر ناٹ آوٹ 56 رن میں تین چوکے اور دو چھکے لگائے۔ اوپنر لوکیش راہل نے 48 اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے 46 رن بنائے۔ دھونی اور پانڈیا نے چھٹے وکٹ کے لئے 70 رن کی قیمتی شراکت داری ادا کی۔روہت نے 23 گیندوں میں ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 18 رن بنائے۔

بھارت کو پہلا جھٹکا 29 کے اسکور پر لگا۔ راہل اور وراٹ نے دوسرے وکٹ کے لئے 69 رن کی شراکت داری رہی۔ راہل نے 64 گیندوں پر 48 رن میں چھ چوکے لگائے۔

آل راؤنڈر وجے شنکر نے ایک بار پھر مایوس کیا۔ چوتھے نمبر پر اترے شنکر کو روچ نے شائي ہوپ کے ہاتھوں کیچ کرا دیا۔ شنکر نے 19 گیندوں پر 14 رن میں تین چوکے لگائے۔

راہل کا وکٹ 98 اور شنکر کا وکٹ 126 کے اسکور پر گرا۔ کیدار جادھو اس بار مایوس کر گئے اور 10 گیندوں میں سات رنز بنا کر روچ کا تیسرا شکار بن گئے۔ جادھو کا کیچ بھی ہوپ نے لپکا۔ جادھو کا وکٹ 140 کے اسکور پر گرا۔

ویسٹ انڈیز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 34.2 اوورز میں ہی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ وہ محض 143 رن ہی بنا سکی۔

کرس گیل محض چھ رن ہی بنا پائے۔ سلامی بلے باز سنیل اینبرس نے 31 رن بنائے۔ شائی ہوپ پانچ رن کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے۔ نکولس پورن(28)، شمروم ہیٹ مائر(18)، جیسن ہولڈر(6)، کارلوس بریتھویٹ(1)، فیبلین الین(0)، شیلڈن کاٹریل(10) اور اوشین تھامس(6) بھی کچھ خاص نہیں کر پائے۔

بھارتی ٹیم کے گیدبازوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، محمد شمیع نے 16 رن دے کر چار وکٹ لیے۔ جسپریت بمراہ نے نو رن دے کر دو وکٹ لیے۔یوجویندر چہل نے بھی دو وکٹ لیے۔ ہاردک پانڈیا اور کلدیپ یادو نے ایک۔ ایک وکٹ لیے۔
عالمی کپ کے دوران بھارت اب تک چھ میچز میں شاندار فتح حاصل کر کے سر فہرست ہے جبکہ ویسٹ انڈیز سات میں سے صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.