ETV Bharat / briefs

'سفر نہیں تھا آساں' - etv bhart correspondent taken interview ias topper shahid raza khan

ریاست بہار کے گیا سے تعلق رکھنے والے یو پی ایس سی ٹاپر شاہد رضا ضان نے ای ٹی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔

سفرنہیں تھا آساں: شاہدرضاخان
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 9:54 PM IST

اس موقع پر انھوں نے اپنی زندگی کے اہم واقعات اور تجربات کو پیش کیا۔
شاہد رضا خان نے مدرسہ اشرفیہ سے عالمیت کا کورس مکمل کیا۔
پھر انھوں نے عصری تعلیم حاصل کی۔

سفرنہیں تھا آساں: شاہدرضاخان
مدرسہ اشرفیہ سے عالمیت کرنے والے شاہد کے لیے یو پی ایس سی کا سفر اتنا آسان نہیں تھا لیکن انہوں نے حوصلہ ہارے بغیر 6برسوں تک سخت محنت کی اور آخرکار کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شاہد نے یو پی ایس سی کی تیاری اور پھر کامیابی تک کے سفر سے متعلق بے باکی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Intro:یو پی ایس سی میں کامیابی چھ برس کی محنت کا ثمرہ: شاہد

سول سروسز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شاہد رضا خان اپنے گاؤں امین آباد پہنچے، اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی میں اہل خانہ کا بھی اہم کردار رہا ہے۔

Body:شاہد رضا خاں کے گاؤں پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ مدرسہ اشرفیہ سے عالمیت کرنے والے شاہد کے لیے یو پی ایس سی کا سفر کچھ آسان نہیں تھا لیکن انہوں نے حوصلہ ہارے بغیر 6برسوں تک سخت محنت کی اور آخرکار کامیابی نے ان کے قدم چومے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شاہد نے یو پی ایس سی کی تیاری اور پھر کامیابی تک کے سفر پر بے باکی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.