ETV Bharat / briefs

مسلمانوں کے مسائل کوحل کرنا پہلا ہدف: ممی چکرورتی - ممی چکرورتی

ٹالی ووڈ اداکارہ اورجادب پو رپارلیمانی حلقے سے نومنتخب رکن پارلیمان ممی چکرورتی نے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے نقش قدم پر چل کر بھانگڑمیں رہنےو الے مسلمانوں کے مسائل کوحل کرنے کا پہلا ہدف بتایا۔

ممی چکرورتی کا مسلمانوں کا مسائل حل کرنا پہلا ہدف
author img

By

Published : May 24, 2019, 2:44 PM IST

سی پی آ ئی ایم کے کاش رنجن چھٹاچاریہ، بی جے پی کے انوم ہاجرہ جسے ہیوی ویٹ رہنماؤں کو شکست دینے والی ٹالی ووڈ اداکارہ ممی چکرورتی اپنے حلقے کے تمام لوگوں کے لیے کام کرناچاہتی ہیں۔

ممی چکرورتی کا مسلمانوں کا مسائل حل کرنا پہلا ہدف

انہوں نے کہاکہ ان کا اصل مقصد بھانگڑ میں مسلمانوں کے رہائش اورزمین مٹویشن کے مسائل کو حل کرناہے۔بھانگڑی میں مسلمانوں کے رہائش اور زمین کے کیس اب تک حل کے منتظر ہے۔

ممی چکرورتی کے مطابق چئیر پربیٹھنے سے کسی مسئلے کاحل نہیں نکل سکتا ہے۔اس کے لیے کوشش کرنی پڑے گی۔ممتا دیدی کا ہاتھ پکڑ کر سیاست میں قدم رکھی ہوں اور ان کی طرح ہی کام کرنا چا ہتی ہوں۔

ٹالی ووڈ اداکارہ نے کہاکہ میں نے ممتا دیدی کئی حساس کیس کو حل کر تے ہوئے دکھا ہے میں ان کے نقش قدم پر چلناچاہتی ہوں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.