ETV Bharat / briefs

ماں کا خیال آتے ہی زخمی کرکٹر چوٹ بھول گیا

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Jun 20, 2019, 7:15 AM IST

عالمی کرکٹ کپ میں 18 جون کو انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں حشمت اللہ شہیدی کے ہیلمٹ سے گیند ٹکڑائی تھی اور وہ میدان پر لیٹ گئے تھے۔

Shahidi

افغانستان کے بلے باز حشمت اللہ شہیدی نے میچ کے بعد میڈیا کو بتا یا کہ وہ چوٹ لگنے کے بعد زمین پر گر گئے تھے، تاہم وہ جلد ہی کھڑے اس لیے ہو گئے یوں کہ انہیں احساس تھا کہ ان کی والدہ میچ دیکھ رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ اگر میں جلد کھڑا نہیں ہو تا تو شاید میری ماں کو زیادہ صدمہ ہو گا۔

حشمت اللہ شہیدی کو میچ کی دوسری اننگ کے30 ویں اوور میں چوٹ لگی تھی تب وہ 24 رنز بنا کر کھیل رہے تھے۔ انگلینڈ کے گیند باز مارک ووڈ کی 90 میل فی گھنٹے کی رفتار سے پھینکی گئی گیند کو حشمت اللہ سمجھ نہیں سکے اور گیند ان کے ہیلمٹ سے ٹکرائی، جس کے بعد وہ میدان پر ہی لیٹ گئے تھے۔

میدان پر ہی ابتدائی طبی خدمات حاصل کرنے کے بعد انہوں نے دوبارہ بیٹنگ کی اور 76 رنز کی اننگ کھیلی۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Jun 20, 2019, 7:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.