ETV Bharat / briefs

میری جیت بنگال کے عوام کی جیت

ہگلی پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ لاکیٹ چٹر جی نے کہاکہ میری جیت بنگال کے عوام کی جیت ہے۔

author img

By

Published : May 25, 2019, 5:39 PM IST

میری جیت بنگال کے عوام کی جیت

نومتخب رکن پا رلیمنٹ نے کہاکہ تمام کارکنان کی گزشتہ کئی برسوں کی محنت کی وجہ سے ہمیں مغر بی بنگال میں تاریخی جیت ملی ہے۔گزشتہ چند مہینوں کے دوران انتخابات کے دوران سینکٹروں بی جے پی کے حامی ہلاک ہو ئے ہیں۔میں اپنے تمام شہیدکارکنان کو اپنی جیت واقف کرناچاہتی ہوں۔

میری جیت بنگال کے عوام کی جیت

انہوں نے کہاکہ جیت کے بعد میں خاموش بیٹھنے والی نہیں ہوں۔ ہگلی پارلیمانی حلقے میں ترقیاتی کام کرکے لوگوں کے دل جیتنا چاہتی ہوں۔ہگلی ضلع کو ماڈل ضلع بنانے کی منصوبہ بندی پر کام کروں گا۔

اداکارہ سے رکن پارلیمنٹ بننےو الی لاکیٹ چٹر جی نے کہاکہ سنگور میں ٹاٹاموٹرس کی فیکٹری دکھناچاہتی ہوں۔سنگور کے کسان بھی وہاں فیکٹری چا ہتے ہئں۔

ممتا بنر جی کی حکومت نے سنگور کے کسانوں کے ساتھ براسلوک کیا ہے۔ممتابنر جی نے سنگور کے کسانوں کو جوزمینیں دی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ سنگور کے کسانوں کو آنسو کے علاوہ کچھ نہیں ملا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ سنگور کے کسانوں سے بات کرچکی ہوں۔وہ بھی فیکٹری چا ہتے ہیں۔میں کسانوں واجب معاوضہ دلاناچاہتی ہوں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.