ETV Bharat / briefs

میں معافی نہیں مانگوں گی:پرینکا شرما

سپریم کورٹ سے مشروط ضمانت ملنے کے بعد بی جے پی خاتون ونگ کی رہنما پرینکا شرما نے کہاکہ میں نے جوغلطی نہیں کی ہے اس پرمعافی کیوں مانگوں۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 2:25 PM IST

پرینکا شرمانے کہاکہ مجھے اس غلطی کی سزا ملی جو میں نے کیا ہی نہیں۔مجھے نشانہ بنایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کتنے لوگ تصاویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑکرکے سوشل میڈیاپرشئیر کرتے ہیں۔ ان سبھوں کو پکڑ کرجیل میں ٹھونس دیا جائے۔

میں معافی نہیں مانگوں گی:پرینکا شرما
میں معافی نہیں مانگوں گی:پرینکا شرما
بی جے پی خاتون کی ونگ رہنما نے کہا کہ مجھے جیل میں ماراپیٹا گیا۔ جیلرنے مجھے دھکا دیا۔ جیل میں میرے ساتھ بہت براسلوک کیاگیا۔میرے ساتھ جو کچھ ہو اس کاحساب کون دے گا۔انہوں نے کہاکہ مجھے 18 گھنٹے پہلے رہائی ملی مگرمیں اب قید میں ہوئی۔ مجھے کسی سے ملنے نہیں دیاجارہاہے۔میں وکیل سے بات کرناچا ہتی ہوں مگر مجھے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ پرینکا شرما کو مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تصویرکے ساتھ چھیٹرچھاڑ کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے الزام میں جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.