کانگریس کی امیدوار نے کہاکہ رائے گنج سے تعلق رکھتی ہوں۔ انتخابات کے وقت ہی نہیں بلکہ میں ہمیشہ مندر جاتی ہوں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسری فرقہ پرست سیاسی جماعت بی جے پی کی طرح مذہب کے نام پر ووٹ مانگوں۔ میں ایسا ہزگز نہیں کرسکتی ہوں کیوںکہ را ئے گنج کے لوگوں کو اچھی سے جانتی ہوں ۔جولوگ مذہب کے نام پر ووٹ مانگیں گے انہیں شکست کا سامنا کرناپڑے گا۔
رائے گنج کی ایم پی رہ چکی دیپا داس منشی کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی وجہ سے شمالی دینا ج پور میں بی جے پی کو مضبوط بننے میں مدد ملی۔ لوگوں کو اس کاخمیازہ بھگتنا پڑا۔ لوگوں کو ترنمول کا نگریس اور بی جے پی دونوں کوسبق سکھانا چا ہئے۔
'مذہب کے نام پر ووٹ نہیں ما نگوں گی' - انتخابی ریلیوں
کانگریس کی امیدوار دیپا داس منشی نے کہا کہ وہ مذہب کے نام ووٹ نہیں مانگیں گی۔
کانگریس کی امیدوار نے کہاکہ رائے گنج سے تعلق رکھتی ہوں۔ انتخابات کے وقت ہی نہیں بلکہ میں ہمیشہ مندر جاتی ہوں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسری فرقہ پرست سیاسی جماعت بی جے پی کی طرح مذہب کے نام پر ووٹ مانگوں۔ میں ایسا ہزگز نہیں کرسکتی ہوں کیوںکہ را ئے گنج کے لوگوں کو اچھی سے جانتی ہوں ۔جولوگ مذہب کے نام پر ووٹ مانگیں گے انہیں شکست کا سامنا کرناپڑے گا۔
رائے گنج کی ایم پی رہ چکی دیپا داس منشی کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی وجہ سے شمالی دینا ج پور میں بی جے پی کو مضبوط بننے میں مدد ملی۔ لوگوں کو اس کاخمیازہ بھگتنا پڑا۔ لوگوں کو ترنمول کا نگریس اور بی جے پی دونوں کوسبق سکھانا چا ہئے۔
shamsher
Conclusion: