ETV Bharat / briefs

جموں میں قتل کا واقعہ - ریاست جموں کشمیرکےگاندھی نگر علاقہ میں بیس سالہ خاتون کا کردیا  گیا۔

ریاست جموں و کشمیرکےگاندھی نگر علاقہ میں بیس سالہ خاتون کا قتل کردیا گیا۔

author img

By

Published : May 8, 2019, 2:56 AM IST

اطلاعات کے مطابق خاتون کا قتل اسکےشوہر توتے رام نے کیا۔
خاتون اور اسکے شوہر کے درمیان پچھلے چند دنوں سے تنازعہ چل رہا تھا اور اسی تنازعہ کو لیکر شوہر نے بے رحمی سے بیوی کا قتل کردیا۔
قتل کے بعد توتے رام فرار ہوگیا۔
اس ضمن میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا اور معاملہ پر مصروف تحقیقات ہے۔

Intro:जम्मू के गांधीनगर में एक 20 वर्षीय महिला की हत्या कर दी गयी है...जानकारी के मुताबिक बताया जा रहा है कि महिला के पति ने ही उसकी हत्या की है....

Body:हालांकि पुलिस मामले की जांच में जुट गई है और आरोपी पति मौके से फरार है....बताया जा रहा है कि मृतक शीतल और उसके पति तोता राम के बीच आपसी विवाद चल रहा था जिसके चलते तोता राम ने अपनी पत्नी की बेहरहमी से हत्या कर दी....

Conclusion:मृतक महिला जमम्मू के वाल्मीकि कॉलोनी की रहने वाली थी....ये हादसा रात के करीब 9 बजे हुआ है....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.